گاؤں میں دینو لوہار نے اپنے نئے شاگرد کو گھوڑے کی نعل بنانا سکھاتے ہوئے کہا۔
"دیکھو! یہ لوہا بھٹی میں تپ کر لال ہو چکا ہے۔ اب میں اسے انی پر رکھوں گا۔جب میں سر ہلاؤں تو تم اس پر ہتھوڑا دے مارنا۔"
شاگرد نے کہا کہ ٹھیک ہے
دینو نے لوہا انی پر رکھ کر سر ہلایا اور شاگرد نے ہتھوڑا رسید کر دیا۔
لوہے پر نہیں، دینو کے سر پر۔
نتیجہ : کبھی کبھی بات کی وضاحت بہت ضروری ہوتی ہے ,,

Last edited by a moderator: